اتحادی جماعتوں کا حکومت سے راہیں جدا کرنے کا قوی امکان 126

اتحادی جماعتوں کا حکومت سے راہیں جدا کرنے کا قوی امکان

اتحادی جماعتوں کا حکومت سے راہیں جدا کرنے کا قوی امکان

اسلام آباد (92 نیوز) – اتحادی جماعتوں کی جانب سے حکومت سے راہیں جدا کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی ماحول میں گرما گرمی دیکھنے میں آرہی ہے، ق لیگ، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی تحریک اعتماد پر اپوزیشن کا ساتھ دے سکتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے چودھری پرویز الہٰی کو گرین سگنل دے دیا گیا، مرکزی قائدین باضابطہ اعلان مشترکہ پریس میں کرسکتے ہیں۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں