اتحادی جماعت جی ڈی اے کا وزیراعظم عمران خان پر اظہار اعتماد 123

اتحادی جماعت جی ڈی اے کا وزیراعظم عمران خان پر اظہار اعتماد

اتحادی جماعت جی ڈی اے کا وزیراعظم عمران خان پر اظہار اعتماد

اسلام آباد (92 نیوز) – تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیراعظم عمران خان پر اظہار اعتماد کردیا۔ 

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ لاجز میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر کے ہمراہ باپ پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات کی۔ تحریک عدم اعتماد پر بات چیت ہوئی۔

وزیر اعظم جی ڈی اے کی رہنماء وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا سے بھی ملے، غوث بخش مہر اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بھی موجود تھے، تمام رہنماؤں نے وزیراعظم کی قیادت اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں