اسلام آباد، انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کرلی 134

اسلام آباد، انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد، انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (92 نیوز) – اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت کی جانب سے محسن بیگ کی بعدازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے محسن بیگ کو 5 روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔ اس سے قبل ان کے خلاف اسلحہ رکھنے کے کیس میں ضمانت پہلے ہی منظور ہوچکی ہے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں