اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے 139

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

لندن (92 نیوز) – اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے نام ایک اور اعزاز آ گیا۔ رونالڈو کیریئر میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر نے انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم کے خلاف ہیٹرک کر کے آسٹریا  کے جوزف بیکن کا 805 گول کا ریکارڈ توڑا۔ کرسٹیانو رونالڈو کے  کیرئیر گولز کی تعداد 807 ہو گئی ہے۔

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم کو  رونالڈو  کی ہیٹرک کی بدولت دو کے مقابلے میں  تین گول سے  شکست دی۔

انٹر نیشنل   میچز میں بھی  سب سے زیادہ 115 گول کرنے کا ریکارڈ بھی کرسٹیانو رونالڈو کے پاس ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں