امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار 104

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار

واشنگٹن (92 نیوز) – امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار کردیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارج نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس میں کہا، بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا۔ معاملے پر اس سے زیادہ بات نہیں کر سکتے، مزید بولے بھارت میں یورینیم چوری اور گرفتاریوں کا علم نہیں ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں