امریکا یوکرین کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے، روسی صدر پیوٹن 94

امریکا یوکرین کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے، روسی صدر پیوٹن

امریکا یوکرین کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (92 نیوز) – روسی صدر پیوٹن کہتے ہیں امریکا یوکرین کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے۔

یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکا اور روس کے آمنے سامنے آنے کا خدشہ پیدا ہونے لگا ہے۔ صدر پیوٹن نے امریکا کو یوکرین کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہنے کا کہہ دیا۔

صدر پیوٹن کہتے ہیں روس امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پیوٹن نے وارننگ دی کہ روس مہلک ہتھیاروں کی فراہمی پر سخت ایکشن لے گا۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں