آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات متوقع 93

آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات متوقع

آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (92 نیوز) – اسلام آباد (92 نیوز) آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات متوقع ہے۔

وزیراعظم عمران خان چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی سے تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی درخواست کریں گے۔

وفاقی وزیر اعجاز شاہ نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیر اعظم کا پیغام پہنچا دیا، وزیراعظم ناراض ارکان سے بھی ملیں گے۔

عمران خان سے ملاقات سے قبل قاف لیگ کی قیادت حتمی فیصلے کیلئے آج سر جوڑے گی۔

دوسری جانب وفاقی وزرا کے علیم خان کو منانے کے لیے بیک ڈور رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں