آرمی چیف کا دورہ لاہور، آرٹلری کور میں ایس ایچ 15 توپوں کی شمولیت کی تقریب میں شرکت 123

آرمی چیف کا دورہ لاہور، آرٹلری کور میں ایس ایچ 15 توپوں کی شمولیت کی تقریب میں شرکت

آرمی چیف کا دورہ لاہور، آرٹلری کور میں ایس ایچ 15 توپوں کی شمولیت کی تقریب میں شرکت

راولپنڈی (92 نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرٹلری کور میں ایس ایچ 15 توپوں کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔

سپہ سالار نے جدید ترین ہتھیاروں کے نظام کی شمولیت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ جدید ترین توپوں کی شمولیت سے دور تک مار کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگی۔ مستقبل کےمیدان جنگ کے چیلنجَز سے نمٹنے کیلئے جدید ہتھیار ناگزیرہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کا بھی دورہ کیا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں