آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف Karachi Test 128

آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف Karachi Test

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی گرفت مضبوط ہوگئی، آسٹریلیا نے شاہنوں کو جیت کےلیے 506 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بنالیے، عثمان خواجہ 44 رنز بناکر ناؤٹ رہے جب کہ مارنوس لبوشین 44 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے۔

چوتھے روز آسٹریلیا نے 97 رنز بناکر دوسری اننگز ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کےلیے 506 رنز کا ہدف دیا۔

ٹیسٹ میں گزشتہ روز پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر 7 رنز بناکر پاکستانی گیند باز حسن علی کا شکار ہوئے تھے۔

آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 556 رنز 9 وکٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔

Comments





Source link

abdul aziz siddiqui
Author: abdul aziz siddiqui

Abdul Aziz Siddiqui Advocate ||Writer ||columnist at khabraindaily @Azizsiddiqui100 is senior lawyer and columnist from Karachi

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں