ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، تحریری معاہدہ ہوگیا 119

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، تحریری معاہدہ ہوگیا

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، تحریری معاہدہ ہوگیا

کراچی (92 نیوز) – ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تحریری معاہدہ ہو گا۔

معاہدے کی ضامن مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام ف ہوں گی، ایم کیو ایم حکومت سے اتحاد ختم کرکے آزاد بینچوں پر بیٹھ سکتی ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں