این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم کر دیں 116

این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم کر دیں

این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم کر دیں

اسلام آباد (92 نیوز) – این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر) نے کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم کر دیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ 70 فیصد افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے۔ مارکیٹ، شادیوں، کھیل اور مذہبی حوالے سے پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ صرف ویکسی نیشن کی پابندی لاگو ہو گی۔ ہم نے ایک قوم بن کر کورونا کا مقابلہ کیا۔





Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں