بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی اردو کے غلط استعمال کی ویڈیو شیئر کردی 125

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی اردو کے غلط استعمال کی ویڈیو شیئر کردی

بلاول بھٹو نے ظنز کرتے ہوئے تحریر کیا کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں(فائل : فوٹو)

 اسلام آباد:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی اردو کے غلط استعمال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران کی جانب سے زبان و بیان کے غلط استعمال پر طنزیہ ٹویٹ کردی۔

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی جانب سے اردو کے غلط استعمال پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں۔

 





Source link

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں