تحریک عدم اعتماد کیلئے سرگرم شہباز شریف نے پارٹی ارکان اسمبلی کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا 89

تحریک عدم اعتماد کیلئے سرگرم شہباز شریف نے پارٹی ارکان اسمبلی کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا

تحریک عدم اعتماد کیلئے سرگرم شہباز شریف نے پارٹی ارکان اسمبلی کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا

لاہور (92 نیوز) – وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماء شہبازشریف سرگرم ہوگئے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ارکان اسمبلی کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا۔ وہ متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے۔ تمام ارکان قومی اسمبلی کو عشائیہ میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شہبازشریف کل اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کو بھی عشائیہ دیں گے، اس بیٹھک میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے ہوگا۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں