جعفرآباد میں زیر زمین چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد 108

جعفرآباد میں زیر زمین چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد

کارروائی میں تین ملزمان گرفتار۔ فوٹو:فائل

جعفر آباد کے علاقے میر حسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران زیر زمین چھایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا۔

ایس پی پولیس جواد حسین کے مطابق کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان اسلحہ کو کسی تخریب کاری کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے۔

برآمد اسلحہ میں 13ہزار500 ایمونیشن راوٴنڈز، غیر ملکی اسلحہ، 60واکی ٹاکی، 8ڈیٹو نیٹر و دیگر اسلحہ شامل ہے۔





Source link

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں