جو عمران خان کو چھوڑے گا اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ، فیصل جاوید 113

جو عمران خان کو چھوڑے گا اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ، فیصل جاوید

جو عمران خان کو چھوڑے گا اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ، فیصل جاوید

اسلام آباد (92 نیوز) – سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے جو عمران خان کو چھوڑے گا اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے جاوید ہاشمی کی مثال دیتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔ 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا۔ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ایک ٹکٹ کے دس دس طلبگار ہوں گے۔ تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کے نمبر 154 سے زیادہ نہیں ہوں گے۔





Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں