حکومت کا ساتھ نبھائیں یا اپوزیشن کے پاس جائیں؟ قاف لیگ کی مشاورت 106

حکومت کا ساتھ نبھائیں یا اپوزیشن کے پاس جائیں؟ قاف لیگ کی مشاورت

حکومت کا ساتھ نبھائیں یا اپوزیشن کے پاس جائیں؟ قاف لیگ کی مشاورت

اسلام آباد (92 نیوز) – اسلام آباد میں قاف لیگ کا اجلاس ہوا، حکومت کا ساتھ نبھائیں یا اپوزیشن کے پاس جائیں؟ پر غور کیا گیا۔

قاف لیگ نے مشاورت کل بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، اتحادیوں کی مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس کے شرکاء نے کہا حکومت کی کارکردگی سے کوئی بھی اتحادی خوش نہیں، یہ نہ ہو دیر ہو جائے، ادھر کے رہیں نہ ادھر کے۔

مسلم لیگ قاف کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا قاف لیگ کسی بھی کشمکش کا شکار نہیں، کل کے اجلاس میں حتمی فیصلے کا امکان ہے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں