سی پیک سے پاک چین زمینی روابط میں اضافہ ہوا، خالد منصور 120

سی پیک سے پاک چین زمینی روابط میں اضافہ ہوا، خالد منصور

سی پیک سے پاک چین زمینی روابط میں اضافہ ہوا، خالد منصور

اسلام آباد (92 نیوز) – وزیراعظم کے معاون خصوصی خالد منصور کا کہنا ہے سی پیک سے پاک چین زمینی روابط میں اضافہ ہوا۔

معاون خصوصی خالد منصور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی کمی دور کرنے کیلئے بھی چین سے بات کی ہے،، اب ملک میں بجلی کا بڑا بحران نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلےمرحلے میں 25 بلین ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی، سپی پیک کے تحت 9 اقتصادی زونز بنائے جا رہے ہیں۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں 18 سو کلو میٹر کی نئی موٹر وے اور ہائی وے بنائی جائیں گی۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں