شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں، مونس الہٰی 111

شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں، مونس الہٰی

شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں، مونس الہٰی

لاہور (92 نیوز) – قاف لیگ کے رہنماء اور وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ شیخ صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ بھول رہے ہیں۔

وفاقی وزیر مونس الہٰی نے ٹویٹ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو جواب دیتے ہوئے کہا یہ اسی جماعت کے لیڈروں کے بزرگوں سے دورِ طالب علمی میں پیسے لیا کرتے تھے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں