علیم خان سے عون چودھری کی قیادت میں ترین گروپ کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 132

علیم خان سے عون چودھری کی قیادت میں ترین گروپ کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

علیم خان سے عون چودھری کی قیادت میں ترین گروپ کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

لندن (92 نیوز) – علیم خان سے عون چودھری کی قیادت میں ترین گروپ کے وفد نے ملاقات کی، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

علیم خان نے جہانگیرترین گروپ کو دورہ لندن کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، حمزہ شہباز کے رابطے کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔

ترین گروپ نے علیم خان کو چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں