عوامی رابطہ مہم، وزیراعظم آج حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کرینگے 118

عوامی رابطہ مہم، وزیراعظم آج حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کرینگے

عوامی رابطہ مہم، وزیراعظم آج حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کرینگے

حافظ آباد (92 نیوز) – حکمران جماعت تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم جاری ہے، رابطہ عوامی مہم کا چوتھا جلسہ آج حافظ آباد میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔

اس حوالے سے حافظ آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، گردونواح سے قافلے رواں دواں ہیں۔ سڑکوں پر بینرز آویزاں جبکہ پارٹی پرچموں کی بہار ہے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں