قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلائے جانے کا امکان 116

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلائے جانے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد (92 نیوز) – حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے پہلے دن مرحوم ممبر قومی اسمبلی کی فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس اگلے دن تک ملتوی ہوگا، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں