ق لیگ حکومتی اتحاد کا حصہ رہے گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوجائیگا 83

ق لیگ حکومتی اتحاد کا حصہ رہے گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوجائیگا

ق لیگ حکومتی اتحاد کا حصہ رہے گی یا نہیں، فیصلہ آج ہوجائیگا

اسلام آباد (92 نیوز) – مسلم لیگ ق حکومتی اتحاد کا حصہ رہے گی یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ آج ہو جائے گا۔

وفاقی وزیر مونس الہٰی وزیراعظم عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کرکے ق لیگ کے حتمی فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

حکومتی وفد پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر ترین گروپ سے مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہ کرنے سے پہلے ہی آگاہ کرچکا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے مونس الہٰی کی ملاقات سے قبل ق لیگ کی سینئر قیادت کی بیٹھک بھی ہوگی۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں