لاہور کے چڑیا گھر میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق 92

لاہور کے چڑیا گھر میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق

لاہور کے چڑیا گھر میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق

لاہور (92 نیوز) – لاہور کے چڑیا گھر میں درخت گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ثوبیہ اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ چڑیا گھر آئی تھی۔ اچانک درخت گرنے سے ثوبیہ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ خاتون کو گنگارام اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ صدام اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات سے رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں