وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں پر بریفنگ 133

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں پر بریفنگ

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں پر بریفنگ

لاہور (92 نیوز) – وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات میں پنجاب کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے اسد عمر، شفقت محمود، خسرو بختیار اور علی امین گنڈا پور بھی ملے۔ وفاقی وزیرفہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو جی ڈی اے کے تحفظات سے آگاہ کیا۔

اس کے علاوہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اور خیبرپختونخوا سے ارکان اسمبلی نے بھی وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں