وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر سندھ کے ارکان پارلیمنٹ کا مکمل اعتماد کا اظہار 91

وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر سندھ کے ارکان پارلیمنٹ کا مکمل اعتماد کا اظہار

وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر سندھ کے ارکان پارلیمنٹ کا مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (92 نیوز) – وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی۔

وفد میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو، ایم این ایز فہیم خان، عطاء اللہ، ممبران سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، علی جو نیجو، سید آفندی، سدرہ تیمور اور ریاض احمد شامل تھے، اس موقع پر تمام ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں