وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کیلئے گرین سگنل 120

وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کیلئے گرین سگنل

وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کیلئے گرین سگنل

اسلام آباد (92 نیوز) – وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مشیروں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا عدم اعتماد ناکام بنانے کے لئے ق لیگ کے تحفظات دور کیے جائیں۔ اگر ایسا نہ کیا تو بہت بڑی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ق لیگ ابھی ہماری جانب دیکھ رہی ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں