پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ غلطی سے پیش آیا، بھارتی وزیر دفاع 97

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ غلطی سے پیش آیا، بھارتی وزیر دفاع

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ غلطی سے پیش آیا، بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی (92 نیوز) – بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا کہنا ہے پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ غلطی سے پیش آیا۔

بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ غلطی میزائلز کی جانچ پڑتال کے دوران ہوئی، حادثے کے بعد میزائلوں کی درستگی کے حوالے سے احکامات دے دئیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ کیسے پیش آیا تحقیقات جاری ہیں، میزائل سسٹم میں کسی بھی قسم کی خامی کو دور کیا جائے گا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں