پاک فضائیہ کے بیڑے میں جے 10 سی طیاروں شمولیت اہم سنگ میل قرار 122

پاک فضائیہ کے بیڑے میں جے 10 سی طیاروں شمولیت اہم سنگ میل قرار

(فوٹو پاک فضائیہ)

 کراچی: جے10 سی طیاروں کی شمولیت نے پاک فضائیہ کو ایک مضبوط اور طاقتور عسکری قوت کے طور پر مزید تقویت بخشی ہے جس سے پاک فضائیہ کی موجودہ آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اپنی صفوں میں جے 10 سی ’ڈریگن‘ اومنی رول فائٹر کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ نے تمام ڈومینز میں ایئر پاور کے اطلاق میں معیاری برتری برقرار رکھتے ہوئے فرسٹ شاٹ BVR صلاحیت کو بھی برقرار رکھا ہے۔

طیارے کی صلاحیتوں کو پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک مختصر دستاویزی فلم کی صورت میں پیش کیا۔





Source link

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں