پشاوربی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار 129

پشاوربی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

 پشاور: خیبرپختونخوا میں سیکیوٹی ٹیم نے بی آر ٹی میں خواتین سے موبائل فون چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق پکڑے جانے والے گروہ میں 2 سرکردہ خاتون بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 6 موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون جیب کتروں کے گروہ کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا کہ ایسے تمام جیب کتروں کے خلاف سخت کارروائی اور آپریشن کا آغاز کیا جاچکا ہے۔





Source link

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں