پنجاب میں 317 رمضان بازار لگانے کی منظوری، 8 ارب روپے کا پیکیج مختص 94

پنجاب میں 317 رمضان بازار لگانے کی منظوری، 8 ارب روپے کا پیکیج مختص

پنجاب میں 317 رمضان بازار لگانے کی منظوری، 8 ارب روپے کا پیکیج مختص

لاہور (92 نیوز) – پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 317 رمضان بازار لگانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق رمضان بازاروں کیلئے 8 ارب روپے کا پیکیج مختص کیا گیا ہے۔ ایک ارب 25 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

سبسڈی آٹا، چینی، دالیں، بیسن اور پھلوں پر دی جائے گی۔ تمام اضلاع میں 27 شعبان تک رمضان بازار لگانے کی ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں