پی ٹی آئی نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کا اعلان کردیا 131

پی ٹی آئی نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (92 نیوز) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد جلسے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ میں کہا کہ کپتان نے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کا حتمی فیصلہ کر لیا، دنیا دیکھے گی پاکستان کی عوام کیسے اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔





Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں