چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا، مریم نواز 89

چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا، مریم نواز

چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا، مریم نواز

لاہور (92 نیوز) – لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ردعمل میں کہا چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا۔

ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ چودھری تنویر کو بغیر ٹرانزٹ ضمانت کے لاہور لایا گیا۔ چودھری تنویر دل کےمریض ہیں، اہلخانہ کو ادویات تک دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔





Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں