چین کے وزیرخارجہ کا 21 مارچ کو دورہ اسلام آباد کا امکان 80

چین کے وزیرخارجہ کا 21 مارچ کو دورہ اسلام آباد کا امکان

چین کے وزیرخارجہ کا 21 مارچ کو دورہ اسلام آباد کا امکان

بیجنگ (92 نیوز) – چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی کا 21 مارچ کو دورہ اسلام آباد کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق وانگ ژی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ چینی وزیر خارجہ وزارت خارجہ میں ہم منصب شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کریں گے۔ پریڈ میں بھی شرکت متوقع ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر دوطرفہ مذاکرات بھی ہوں گے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں