کراچی ٹیسٹ، آسٹریلوی بلے باز پاکستانی باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے، 3 وکٹ پر 251 رنز 97

کراچی ٹیسٹ، آسٹریلوی بلے باز پاکستانی باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے، 3 وکٹ پر 251 رنز

کراچی ٹیسٹ، آسٹریلوی بلے باز پاکستانی باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے، 3 وکٹ پر 251 رنز

کراچی (92 نیوز) – کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی بلے باز پاکستانی باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے۔ مہمان ٹیم نے 3 وکٹوں پر 251 رنز بنا لیے۔

آسٹریلین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے سودمند ثابت ہوا، پہلے روز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے ٹیم کو 82 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا، ڈیوڈ ورانر 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

مارنس لبوشین کا بلا خاموش رہا اور بغیر کوئی رن بنا کر آؤٹ ہوئے، ساجد خان نے وکٹوں پر شاندار تھرو کرتے ہوئے لبوشین کو پویلین بھیجا۔

عثمان خواجہ اور اسٹیواسمتھ کے درمیان طویل شراکت داری ہوئی
اسٹیو سمتھ 72 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ عثمان خواجہ 127،لیون بغیر کوئی رنز بنائے کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک وکٹ حاصل کی۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں