کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم فالو آن کا شکار، پہلی اننگز میں 148 رنز پر آؤٹ 120

کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم فالو آن کا شکار، پہلی اننگز میں 148 رنز پر آؤٹ

کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم فالو آن کا شکار، پہلی اننگز میں 148 رنز پر آؤٹ

کراچی (92 نیوز) – کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی فالو آن کا شکار ہوگئی، ٹیم پہلی اننگز میں 148 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 36 رنز بنا کر نمایاں رہے، نعمان علی نے 20 اور شاہین شاہ آفریدی نے 19 رنز بنائے۔

 امام الحق نے 20 اور اظہر علی نے 14 رنز بنائے۔ عبداللہ شفیق 13 اور محمد رضوان 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ فہیم اشرف نے چاراورساجدخان نے 5رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے تین اور مچل سویپسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

آسٹریلیا کو میچ میں 408 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں