کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری 94

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

کراچی (92 نیوز) – کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔

آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 289 رنز بنا لیے، عثمان خواجہ 134 اور نیتھن لائن 30 رنز بنا کریز پر موجود ہیں۔ اسٹیو اسمتھ 72 اور ڈیوڈ وارنر 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں