کورونا سے اموات میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے میں مزید 609 نئے کیسز رپورٹ 116

کورونا سے اموات میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے میں مزید 609 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے اموات میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے میں مزید 609 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (92 نیوز) – ملک بھر میں کورونا سے اموات میں نمایاں کمی آگئی، 24 گھنٹوں میں وائرس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 609 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کے مطابق مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ سات فیصد رہی، کورونا کے چھ سو مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔





Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں