Fawad Chaudhry Criticizes Liberals On Supporting 'Extremist March'! 27

ہم فسادیوں سے نمٹنا جانتے ہیں،فواد چوہدری کا ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پی ڈی ایم کے مارچ کی کال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ فضل الرحمان او آئی سی کے تاریخی موقع کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر حکومت مخالف اتحاد کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تنظیم تعاون اسلامی ( او آئی سی) کے 15 سال بعد پاکستان میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر لانگ مارچ کے اعلان پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 سال بعد اسلامی وزراء خارجہ کانفرنس کا اجلاس ان کو ہضم نہیں ہو رہا۔

انہوں نے کہا کہ یہ 23 مارچ کو اسلام آباد بلاک کرنا چاہتے ہیں، جب ملک یوم تشکر منا رہا ہوگا۔


FaceBook
-->