یوکرین کا روس کے زیر کنٹرول علاقے ڈونیٹسک میں میزائل حملہ، 20 شہری ہلاک 134

یوکرین کا روس کے زیر کنٹرول علاقے ڈونیٹسک میں میزائل حملہ، 20 شہری ہلاک

یوکرین کا روس کے زیر کنٹرول علاقے ڈونیٹسک میں میزائل حملہ، 20 شہری ہلاک

کیف (92 نیوز) – یوکرین کے روس کے زیر کنٹرول علاقے ڈونیٹسک میں میزائل حملے میں 20 شہری ہلاک ہوگئے۔

روس نے بھی یوکرین کی دفاعی صنعت کی کمپنیوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے ٹوچکایو بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا، ڈونیٹسک میں میزائل حملے کا جواب دیں گے۔

دوسری جانب یوکرینی حکام نے الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ڈونیٹسک میں گرنے والا میزائل روس کا ہے۔



Source link

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں