نواز شریف کا ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دینا مخالفین کی سزا ہے ، مریم نواز – Jehan Pakistan News 13

نواز شریف کا ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دینا مخالفین کی سزا ہے ، مریم نواز – Jehan Pakistan News

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین نے انہیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

 



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں