سیشن کورٹ میں فائرنگ سے پیشی پر آیا قیدی جاں بحق – Jehan Pakistan News 12

سیشن کورٹ میں فائرنگ سے پیشی پر آیا قیدی جاں بحق – Jehan Pakistan News

گجرات میں سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ سے پیشی پرآیا قیدی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سےایک پولیس اہلکار اور ایک قیدی زخمی بھی ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ابتدائی تفتیش میں واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے۔

دوسری جانب عدالت کےاحاطے میں قتل پر وکلا برادری کی جانب سے احتجاج جاری ہے اور انہوں نے عدالتی امورکا بھی بائیکاٹ کردیا ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں