دیگر شہروں کے واقعات کو بھی سوشل میڈیاپرکراچی سے منسلک کیا جارہا ہے: کراچی پولیس – Jehan Pakistan News 13

دیگر شہروں کے واقعات کو بھی سوشل میڈیاپرکراچی سے منسلک کیا جارہا ہے: کراچی پولیس – Jehan Pakistan News

کراچی پولیس نے سٹریٹ کرائم کے ہونےو الے واقعات سے متعلق شہریوں سے اپیل کی ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں نہ ہونےوالے واقعات کوبھی سوشل میڈیاپرکراچی سے منسلک کیا جارہا ہے۔

رجمان کراچی پولیس کے مطابق لاطینی امریکا کی ویڈیو کوکراچی میں سٹریٹ کرائم کا نام دے کر دہشت پھیلائی گئی، اس کے علاوہ فیصل آباد کے واقعے کو کراچی کے علاقے  گلشن اقبال سے جوڑا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال کے ریسٹورینٹ میں جھوٹی واردات کی تردید مالک نےخود کی۔

انہوں نے شہر قائد کے لوگوں سے اپیل کی کہ عوام شر پسند عناصر کے خلاف کراچی پولیس کا ساتھ دیں



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں