پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں: وزیرِ اعظم – Jehan Pakistan News 12

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں: وزیرِ اعظم – Jehan Pakistan News

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کی غم اور درد کی کہانی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں