انجلینا جولی کی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آمد – Jehan Pakistan News 10

انجلینا جولی کی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آمد – Jehan Pakistan News

 ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر  انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔

انجلینا جولی اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر ہیں۔

انجلینا جولی پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائےمہاجرین کی جانب سے جاری سرگرمیوں کاجائزہ لیں گی۔

وہ سب سے پہلےصوبہ سندھ کے شہر دادو پہنچی ہیں اور وہاں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہی ہیں۔

انجیلناجولی کے اس دورے کا مقصد سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی اور امدادی سرگرمیوں کومزید بہتر بنانا ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں