عمران خان آج ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ لائیو زوم سیشن کریں گے – Jehan Pakistan News 11

عمران خان آج ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ لائیو زوم سیشن کریں گے – Jehan Pakistan News

سابق وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ لائیو زوم سیشن کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج رات 9 بجے ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ لائیو زوم سیشن کریں گے

سیشن پارٹی کے یوٹیوب ، فیس بک اورمین اسٹریم میڈیا پر بھی دکھایا جائے گا۔

گذشتہ روز چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر چلائے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف جب پیوٹن سےملاتو وجہ کیا تھی ؟ کیونکہ کانپیں ٹانگ رہی تھیں؟ امپورٹڈ وزیراعظم کو روسی صدرکے ساتھ بیٹھ کرحرکتیں کرتےسب نےدیکھا اور جگ ہنسائی ہوئی



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں