الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 23 ستمبر کو طلب کرلیا – Jehan Pakistan News 14

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 23 ستمبر کو طلب کرلیا – Jehan Pakistan News

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔

نوٹس کے مطابق عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چارسدہ جلسہ پر آج طلب کر رکھا تھا۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں