عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹ کردی – Jehan Pakistan News 12

عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹ کردی – Jehan Pakistan News

تحریک انصاف  کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شئیر کردی۔

وزیراعظم اور وفاقی وزیر کا حلف نامہ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سےمشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں