اسلام آباد، پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، ریڈ زون سیل – Jehan Pakistan News 16

اسلام آباد، پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، ریڈ زون سیل – Jehan Pakistan News

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر ریڈ زون کو سیل کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے صوبوں سے بھی پولیس، رینجرز اور ایف سی کے تیس ہزار اہلکار مانگ لیے، ایف سی کے تین ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اضافی آنسو گیس کے شیل اور آنسو گیس پھینکنے والے ڈرونز بھی منگوائے جائیں گے۔

پولیس نے شہر کے داخلی راستوں پر سیکڑوں کنٹینرز لگانے کے ساتھ خندقیں بھی کھو دی ہیں۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں