شیخ رشید کا کابینہ ارکان کی تعداد کیخلاف عدالت سے رجوع – Jehan Pakistan News 8

شیخ رشید کا کابینہ ارکان کی تعداد کیخلاف عدالت سے رجوع – Jehan Pakistan News

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔جس میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کی 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی شق 1 کی خلاف ورزی ہے ، عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ اس معاملے کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔

انہوں نے مزید استدعا کی کہ درخواست سماعت کے لیے 23 ستمبر کو فکس کی جائے۔



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں