سعودی ثالثی کے بعد روس نے 10 غیر ملکی رہا کردیے – Jehan Pakistan News 11

سعودی ثالثی کے بعد روس نے 10 غیر ملکی رہا کردیے – Jehan Pakistan News

سعودی عرب کی ثالثی کے بعد روس نے یوکرین سے حراست میں لیے گئے 10 غیر ملکیوں کو رہا کر دیا۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق غیر ملکیوں کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ثالثی پر رہا کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے غیر ملکیوں میں امریکا، برطانیہ، سوئیڈن، مراکش اور کروشیا کے شہری شامل ہیں۔

رہائی حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کو روس سے سعودی عرب پہنچایا جائے گا جہاں سے وہ اپنے اپنے ملک روانہ ہوں گے



Source

sobaan saeed
Author: sobaan saeed

Sobaan saeed is writer||Blogger||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں